آف گرڈسولر پی وی

آف گرڈ سولر انرجی سسٹم میں توانائی کو محفوط کرنے کے لیے بیٹریوں کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ اس سسٹم میں کوئی گرڈ نہیں ہوتا.

کس قسم کی بیٹریاں استعمال کی جائیں؟

اس سسٹم کے لیے خاص قسم کی بیٹریوں کو استعمال کیا جاتا ہے یہ بیٹریاں عام بیٹریوں کے مقابلے دیرپا ہوتی ہیں.

فوائد:

یہ سسٹم گرڈ کی موجودگی میں بہترین ثابت ہوتا ہے.
بجلی کی مکمل بچت
ایک صاف توانائی کے ذرائع پر خود انحصاری
بجلی کی بندش سے آزادی

off-grid-solar-system