سبز توانائی

انڈسٹریز، گھروں، ہوٹلوں، طبی مراکز، فیکٹریوں، گوداموں، ریستوران، اسکولوں اور زراعت وغیرہ کے لئے مکمل شمسی توانائی کی سہولیات جس میں زیادہ تر 4-5 سال میں ادائیگی وصول کر لی جائی گی اور مکمل نظام خود کفیل ہو جائے گا.

ہم سب سے پہلے آپکی توانائی کی ضروریات کا جائزہ لیں گے اور ایک ایسا موثر نظام فراہم کریں گے جو آپکی بجلی کی مکمل ضروریات پوری کرے گا. جو معیار اور کارکردگی میں دنیا کے بہترین سسٹم کی ضمانت ہو گا جسے فرسٹ کلاس انجینئرز / تکنیکی ماہرین کی طرف سے تنصیب کروایا جائے گا.

شمسی توانائی کے آلات کی دیکھ بھال کی جائے تویہ 25 سال وارنٹی فراہم کرتے ہیں (10 سال سے 90٪ کی کارکردگی، 25 سال 80٪ کی کارکردگی)