ہائبرڈ گرڈسولر پی وی

یہ دونوں آن گڑڈ اور آف گرڈ پی وی سسٹمز کا مجموعہ ہے. یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں سسٹم گرڈ سے بھی جڑا ہوتا ہے اوراگر گرڈ سے بجلی منقطع ہو جائے تو بیٹریوں کی سپورٹ حاصل ہوتی ہے.

فوائد:

گھروں اور صنعتوں کے لیے بہترین سسٹم
بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی
بجلی کی عدم دستیابی کی صورت میں بہترین نعم البدل

hybrid-solar-system