آن گرڈ سولر پی وی

گرڈ ٹائیڈ سسٹم ایک الیکٹریکل یوٹیلیٹی کمپنی کے پارو گرڈ سے منسلک ایک مربوط نظام ہوتا ہے. اس نظام میں جب زائد پاور پیدا ہوتی ہے تو وہ گرڈ کو بجلی فراہم کرکے سٹور کر لیتا ہے. یہ زائد توانائی گرڈ میں بیک اپ کے طور پر محفوظ ہو جاتی ہے اور جب اضافی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے تو یہ محفوظ شدہ بجلی واپس حاصل کر کے استعمال میں لائی جاتی ہے.

فوائد:

گرڈ پاور سے با آسانی حصول
مہنگی بیٹریوں اورجینرٹروں کی بچت
بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی

grid-tied-solar-system