منصوبہ جات

ہائیڈل پاور پراجیکٹ

157.3 میگاواٹ مدین ہائیڈل پاور پراجیکٹ دریائے سوات پر خیبر پختونخواہ صوبے میں واقع ہے اور منگورہ سے 60 KMs اوپرواقع ہے. ایک منصوبہ نجی طور پردریا کے بہاؤپر(آئی پی پی موڈ میں) زیرِ تعمیر ہے جس کا مقصد حکومت کے تعاون سے بجلی کی پیداوارممکن بنائی جا سکے.
اس منصوبے کے اخراجات کے تخمینے کی جانچ پڑتال M/S Fichtner GMBH اور پاکستان انجینئرنگ سروسز نے کی اورمجاز اتھارٹی کی طرف سے منظوری دے دی گئی. اس منصوبے کی مدت 30 سال ہے.
ہائیڈرو ٹیک ادارے کی جانب سے ایک ابتدائی سروے رپورٹ کے مطابق جو زمینی حقائق پر مبنی ہے یہ بتایا گیا کہ یہ منصوبہ تکنیکی اور اقتصادی لحاظ سے ممکن ہے تاہم امکانات کے مکمل مطالعہ کے لیے ایک مکمل جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے.
اس منصوبہ کی لاگت کو 10 سینٹ فی یونٹ کے ٹیرف سے 6 سال اور 4 ماہ میں واپس وصول کیا جا سکتا ہے.

125kWp – آن گرڈ واہ نوبل گروپ کے صدر دفتر میں سولر پلانٹ کا منصوبہ

یہ منصوبہ نوبل انرجی لمیٹڈ کے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر کام رہا ہے اور واہ نوبل گروپ آف کمپنیزکے ھیڈ آفس کو مکمل بجل فراہم کر رہا ہے. یہ پراجیکٹ ہمارے پرنسپل پارٹنر کی مدد سے 2 جون 2014 سے فعال ہے.

2MWp شمسی توانائی پروجیکٹ واہ نوبل کیمیکل لمیٹڈ

1 میگاواٹ کا شمسی توانائی سے بجلی کا منصوبہ واہ نوبل کیمیکل پلانٹ واہ کینٹ میں ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح 17 فروری 2015 کو کیا گیا .
1 میگاواٹ کا شمسی توانائی سے بجلی کا منصوبہ واہ نوبل کیمیکل پلانٹ واہ کینٹ میں ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح 7 دسمبر 2020 کو کیا گیا .

250KWp شمسی توانائی پروجیکٹ واہ نوبل ڈیٹونیٹرز حطا ر

5MWp پی او ایف سنجوال شمسی توانائی پروجیکٹ